مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندہ نکی ہیلی رواں ماہ 7 سے 9 جون کو اسرائیل کا دورہ کریں گی اور اسرائیل اور فلسطین کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کریں گی۔ امریکہ کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندہ دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق نکی ہیلے اسرائیل سے پہلے 6 جون کو سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا پہنچیں گی اور جنیوا انسٹیٹیوٹ میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کی کونسل میں امریکہ کے مستقبل کے بارے میں بیانات جاری کریں گی۔
امریکہ کی اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندہ نکی ہیلی رواں ماہ 7 سے 9 جون کو اسرائیل کا دورہ کریں گی اور اسرائیل اور فلسطین کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کریں گی۔
News ID 1872896
آپ کا تبصرہ